ریاستی وزیر کے ٹی آر کے ہاتھوں آل میوہ کے کیلنڈ ر کی رسم اجرائی

بین الریاستی تازہ خبر

سرسلہ:2؍فروری
زین نیوز
ریاستی وزیر بلدی نظم و نسق مسٹر کے تاراک راما راؤ اورتلنگانہ پلاننگ بورڈ نائب صدر نشین بوئن پلی ونود کمار کے ہاتھوں آل میناریٹی ایمپلائیز اسوسی یشن کے زیر اہتمام 2021 کے شائع کردہ کیلنڈ ر کا رسم اجرائی ضلع پریشد ہائی اسکول گیتا نگر سرسلہ میں عمل آئی۔ اس موقع پر آل میناریٹی ایمپلائیز اسوسی یشن تنظیم کے ذمہ داران افضل الرحمان ضلعی صدر سرسلہ ،محمد عارف الدین ریاستی سکریٹری ،ریاض پاشا ضلعی جنرل سکریٹری ،منظور احمد کارگزار صدر کے علاوہ اظہر حبیب ،امجد ،وحید ،عبدالرحمان ،نورالدین،تحسین، شفیع ،راہی دیگر موجود تھے