کاما ریڈی:27؍مارچ
(زین نیوز ڈاٹ نیٹ)
الحاج سید عظمت علی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء کاماریڈی نے تفصیلات سے واقف کرواتے ہوئے کہا کہ اس وقت معاشرہ کی اصلاح کی فکر کرنا تمام فکر مند ذی شعور اشخاص کی ذمہ داری ہے
نکاح کو انتہائی سادہ اور مسنون بنائے کے لئے عوامی شعور بیداری ضروری اس سلسلے میں مسلم پرسنلا بورڑ کی جانب سے چلائی جانے والی مہم کو کامیاب بنانے 26 مارچ بروز جمعہ جمعیۃ علماء کاماریڈی کا اجلاس حافظ محمد فہیم الدین منیری صدر جمعیۃ علماء کاماریڈی کی صدارت میں منعقد ہوا
مہم کو کامیاب بنانے کے لئےفی الحال اس وقت شہر کاماریڈی کے چار حلقوں میں علماء کرام کے (1روگرام عوامی شعور بیداری کے لئے حلقہ واری منعقد ہوں گے *نور حلقہ مسجد محبوب صالحین میں 29 مارچ 2021 بروز پیر بعد نماز عشاء حلقہ بلال ویدیا نگر 30 مارچ بروز منگل بعد نماز مغرب *حلقہ اسلام پورہ مسجد مریم 31 مارچ بروز چہارشنبہ بعد نماز مغرب * مدینہ حلقہ مسجد محمود اشرفsbcیکم اپریل بروز جمعرات بعد نماز مغرب پروگرام منعقد ہوں گے
اس مہم کو موثر بنانے کےلئے مولانا مفتی عمران خان صاحب قاسمی امام وخطیب مسجد قباء کو کنوینر معاونین میں حافظ محمد حافظ محمد یوسف حلیمی انور نائب صدر جمعیۃ علماء کاماریڈی حافظ محمد مشتاق احمد صاحب حلیمی صدر مسجد نور میر فاروق علی صاحب صدر قبرستان جناب سید معزالدین کو طئے کیا گیا
(2عنقریب علماء آئمہ حفاظ معزز شہریان کاماریڈی کا اجلاس کے بعد طئے کئے جائیں گے
مشاورتی نشست میں حافظ محمد عبدالواجدعلی خان حلیمی نائب ناظم مدرسہ مصباح الھدی محمد جاوید علی صاحب صدر مسجد محمود اشرف محمد امام الدین صاحب اسماعیل بھائی شفیع صاحب مولوی سمیر صاحب کی قرات کلام پاک سے اجلاس کا آغاز ہوا حافظ محمد مشتاق احمد صاحب حلیمی کی دعاء پر اجلاس اختتام کو پہنچ
