کورونا ویکسین کے نام پر آن لائن دھوکہ ۔۔پولیس کا انتباہ

بین الریاستی تازہ خبر مضامین

جگتیال 29ڈسمبر
زین نیوز
جگتیال ضلع پولیس نے شہریوں کومطلع کیا ہے کہ ” کورونا ویکسین“ کے لئے رجسٹریشن کروانے کے عنوان پر آپ کو فون کالس ‘ میسیجس‘ اور مشکوک نویت کے لنکس موصول ہوسکتے ہیں اس لئے یہ ترغیب دی جاتی ہے کہ کسی بھی صورت میں آپ اپنا آدھا ر کارڈ نمبر اور فون نمبر غیر شناسا افراد کو نہ دیں ۔
خبردار۔۔۔۔
آپ کے آدھار کارڈ سے لنک بینک کھاتے خالی ہوجائینگے۔ہوشیار۔۔۔