حیدرآباد15؍جنوری
زین نیوز
گورنمنٹ چیف وہیپ تلنگانہ قانون ساز کونسل مسٹر ٹی وینکٹیشور لو نے صدر تلنگانہ بی جے پی ر ورکن لوک سبھا کریم نگر مسٹر بنڈی سنجے پر ہیڈ لائنز کے لئے ڈیڈ لائن دینے کا الزام لگایا۔مسٹر وینکٹیشورلو کا اشارہ دراصل جنگاؤ ں کے واقعہ کی طرف تھا جہاں بی جے پی کارکنوں نے کے خلاف لاٹھی چارج پر بنڈی سنجے نے پولیس کے خلاف کارروائی کے لئے حکومت کو چوبیس گھنٹے کی مہلت دی تھی انھو ں نے کہاکہ علحدہ ریاست تلنگانہ حاصل کرنے والے کسی آر کے خلا ف بنڈی سنجے نچلی سطح کی زبان کررہے ہی اور انکا انداز بیان بھی قابل اعتراض ہےمسٹر ٹی وینکٹیشور لو نے بنڈی سنجے کو انتباہ دیا کہ وہ اپنی زبان کو قابو میں رکھیں او رنچلی سطح کی سیاست سے باز آجائیں ۔
