کیرو پراکٹک تھراپی کیمپ سے استفادہ کیجئے

تازہ خبر تلنگانہ
نظام آباد 16/ ستمبر
 (زین نیوز )
شہریان نظام آباد کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بروز اتوار اور  پیر 19/18 ستمبر2022ء بمقام کلاسک فنکشن ہال قلعہ روڈ نظام آباد پر صبح 10/بجے شام آٹھ بجے کیرو پراکٹک کیمپ کے ذریعے مختلف امراض کا علاج کیا جا رہا ہے
 اس کیمپ میں ہندوستان کے مشہور و معروف کیروپرکیٹک تھراپی کے ماہر جناب شیخ امام جعفر صادق ایم ڈی (ین ایم سی کمپنی)  قدیم  جڑی بوٹیوں کے طریقہ علاج سے مختلف امراض کا علاج کریں گے ضرورت مند حضرات ،مرد و خواتین اپنے نام موبائل نمبر  9912433690  پر رجسٹریشن کروالیں۔