مجلس تحفظ ختم نبوت سوسائٹی آرمور کی اپیل
آرمور:۔6؍اپریل
(پریس نوٹ)

دیہاتوں کے مسلمانوں اور انکے بچوں کو دینی تعلیم اور عقائد اسلام سے واقف کرانے کے لئے اور ان مسلمانوں کے ایمان کے تحفظ و بقاء کیلئے مجلس تحفظ ختم نبوت سوسائٹی آرمور 13سال سے مستقل جدوجھد میں ہمہ تن مصروف ہے مجلس تحفظ ختم نبوت کے تحت فی الحال 19 منظم مکاتب قرآنیہ کا نظم چل رہا ہیں
جن 228طلبہ و طالبات دین کی بنیادی تعلیم سے آراستہ ہورہے ہیں لہذاٰ اصحابِ خیر سے درخواست کی جاتی ہے کہ تحفظ ختم نبوت کی تحریک میں شامل ہو جائیں
آپ تحفظ ختم نبوت کی تحریک میں اس طرح شامل ہوسکتےکسی ایک دیہات میں امام صاحب کی تنخواہ کا ذمہ لیجۓ(5000) روپےیا کسی ایک مکتب کا ذمہ لیجۓ (2500روپے)یا پھر باضابطہ مجلس تحفظ ختم نبوت سوسائٹی آرمور کا ممبر بن جائے ماہانہ ممبر شب 100روپےیا پھر سالانہ حسب استطاعت تعاون فرمائیں عین نوازش ہوگی
جزاکم اللہ خیرا
BANK DETAILS
Bank Name: KOTAK Mahindra
Bank Account Name
Majlis Tahaffuz e khatam e nubbuwat society Armoor
Account No. 4045161283
IFSC code KKBK0008351
Branch Armoor
Branch Armoor

