کریم نگر: موٹر سائیکل کے پہیہ میں اسکارف پھنس جانے سے خاتون کی موت ہوگئی
کریم نگر: ۔21؍ستمبر
(زین نیوز )
خواتین کو دو پہیہ گاڑی پر سوار ہونے اور گاڑنے چلاتے وقت اڑھنی‘ اپنی ساڑھی اسکارف یا کا خیال رکھنا چاہیے۔ بہت سی لڑکیاں اور خواتین موٹر سائیکل کے پہیے میں پھنس کر حادثات کا شکار ہو جاتے ہیں۔ حال ہی میں تلنگانہ کے ورنگل میں ایک سانحہ پیش آیا۔
ایک شادی شدہ خاتون جو دو پہیہ پر سوار تھی اسکارف وہیل میں پھنس جانے سے افسوسناک واقعہ میں ایک شادی شدہ خاتون جو جو دو پہیہ پر سوار تھی اسکارف وہیل میں پھنس جانے سے چلتی موٹر سائیکل سے گر کر زخمی ہوگئی۔
گر کر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی جب اس کا اسکارف موٹر سائیکل کے پہیے میں پھنس گیا جس پر وہ سوار تھی۔خاتون کو فوری طور پر مدد کے لیے ایک مقامی خانگی دواخانے پہنچایا گیا۔ بعد ازاں اسے ہنمکنڈہ کے ایک پرائیویٹ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس نے دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا۔

پولیس کے مطابق جمی کنٹہ منڈل کے ناگورام کے رہنے والے جگن راؤ اور (25)سالہ پوجیتا پیر کے روز اپنی دو بیٹیوں دو بچے نتیا شری اور اجیشری کو جو بخار میں مبتلا تھے کو اپنی بائک پر جمی کنٹہ کے ہسپتال لے جا رہے تھے۔
راستے میں پوجیتا کا اسکارف بائک کے پچھلے پہیے میں پھنس گیا اور وہ دھرمارام کے قریب بائک سے گر گئی اور سر پر شدید چوٹیں آئیں۔ جمی کنٹا میں پرائمری علاج کرانے کے بعد اسے ہنمکنڈہ کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں علاج کے دوران منگل کی رات اس نے آخری سانس لی۔
راستے میں پوجیتا کا اسکارف موٹر سائیکل کے پچھلے پہیہ میں پھنس گیا جس کی وجہ سے وہ گر گئی اور سر میں شدید چوٹیں آئیں۔
جمی کنٹہ میں پرائمری علاج کرانے کے بعد اسے ہنمکنڈ ہ کے ایک پرائیویٹ ہسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں علاج کے دوران منگل کی رات اس نے آخری سانس لی۔
تاہم پوجیتا کی ماں نے الزام لگایا کہ اس کی موت اس لیے ہوئی کیونکہ جگن راؤ تیز رفتاری سے گاڑی چلارہےتھے اور پولیس میں شکایت درج کرائی۔شکایت کی بنیاد پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
سی آئی کے مطابق مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ اور تحقیقات کی جا رہی ہے کہ ان کی بیٹی کی موت اس کے داماد کی تیز رفتاری سے ہوئی۔