تفہیم ختم نبوت ورکشاپ کےپوسٹر کی حضرت مفتی سعید اکبرکے ہاتھوں رسم اجرائی
آرمور :۔15؍جنوری
( حافظ جلال الدین)
مجلس تحفظ ختم نبوت سوسائٹی آرمور کے زیر اہتمام مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ تلنگانہ وہ آندھرا پردیش کی زیر نگرانی ایک روزہ تفہیم ختم نبوت ورکشاپ منعقد کیا جا رہا ہے جس کی صدارت ریاست تلنگانہ کی معروف و مشہور شخصیت حضرت مولانا عبدالقوی صاحب مدظلہ العالی خازن مجلس تحفظ ختم نبوت تلنگانہ فرمائیں گے
بمقام مسجد شوکت الاسلام ٹیک کی مسجد آرمور میں منعقد ہونے جا رہا ہےمکمل ایک دن کا پروگرام 27 جنوری سے 28 جنوری کی شام تک چلتا رہے گاارتدادی فتنوں کے موضوع پر ریاست تلنگانہ کے معروف مشہور جید علماء کرام اپنے ایمان کے تحفظ و بقاءکے سلسلے میں تربیت فرمائیں گے
الحمدللہ اس طرح کا پروگرام شہرآرمور میں تحفظ ختم نبوت سوسائٹیی آرمور کی زیر نگرانی پہلی بار ہونے جا رہا ہےتمام ہی برادران اسلام سے خاص کر اسکول کے ٹیچرس اسٹوڈنٹس وہ تعلیم یافتہ نوجوان طبقہ ڈاکٹرس،وکلاء، وہ تاجرین حضرات سے اور سیاسی قائدین حضرات سے گذارش ہے کہ اس ورکشاپ میں ضرور شرکت فرما کر ارتدادی فتنوں سے آگاہی حاصل کریں
منجانب مجلس تحفظ ختم نبوت سوسائٹی آرمور ضلع نظام آباد تلنگانہ، بدست حضرت مفتی سعید اکبر صاحب صدر تحفظ ختم نبوت ضلع نظام آباد ،مجلس تحفظ ختم نبوت سوسائٹی آرمور کے زیر اہتمام مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ تلنگانہ وہ آندھرا پردیش کی زیر نگرانی ایک روزہ تفہیم ختم نبوت ورکشاپ منعقد کیا جا رہا ہے
جس کی صدارت ریاست تلنگانہ کی معروف و مشہور شخصیت حضرت مولانا عبدالقوی صاحب مدظلہ العالی خازن مجلس تحفظ ختم نبوت تلنگانہ فرمائیں گےبمقام مسجد شوکت الاسلام ٹیک کی مسجد آرمور میں منعقد ہونے جا رہا ہےمکمل ایک دن کا پروگرام 27 جنوری سے 28 جنوری کی شام تک چلتا رہے گا
ارتدادی فتنوں کے موضوع پر ریاست تلنگانہ کے معروف مشہور جید علماء کرام اپنے ایمان کے تحفظ و بقاءکے سلسلے میں تربیت فرمائیں گےالحمدللہ اس طرح کا پروگرام شہرآرمور میں تحفظ ختم نبوت سوسائٹیی آرمور کی زیر نگرانی پہلی بار ہونے جا رہا ہے
تمام ہی برادران اسلام سے خاص کر اسکول کے ٹیچرس اسٹوڈنٹس وہ تعلیم یافتہ نوجوان طبقہ ڈاکٹرس،وکلاء، وہ تاجرین حضرات سے اور سیاسی قائدین حضرات سے گذارش ہے کہ اس ورکشاپ میں ضرور شرکت فرما کر ارتدادی فتنوں سے آگاہی حاصل کریں
نیز رسم اجرائی کے موقع پر دفتری عملہ حافظ مجیب احمد خان صاحب خازن تحفظ ختم نبوت ضلع نظام آباد ،مولاناسیدعماد الدین صاحب نایب صدر تحفظ ختم نبوت ضلع نظام آباد ،مولانا محمود احمد اشاعتی ناظر تحفظ ختم نبوت ضلع نظام آباد ،مولانا سید اکرام الدین صاحب مفتاحی صدر مجلس تحفظ ختم نبوت آرمور ،مفتی سلیمان صاحب اشاعتی مدرسہ منہاج العلوم ناگارام نظام آباد ،حافظ یونس اشرفی نایب صدر جمعیت العلماء رنجل منڈل، منجانب مجلس تحفظ ختم نبوت سوسائٹی آرمور ضلع نظام آباد تلنگانہ،اور دیگر موجوودتھے