دیولگاوں ماہی :17؍مارچ
( زین نیوز ڈاٹ نیٹ)
ملک میں قرآن شریف کی شان میں گستاخی کرنے والے شیعہ بورڈ کے ممبر وسیم رضوی کی حرکت سے تمام مسلمانوں کے اندار غم و غصہ دیکھیجارہی ہے۔ اس ملعون وسیم رضوی کو اگر پھانسی بھی دی جائے کم ہیں۔ اس ملعون نے قرآن شریف کی 26 آیتوں کو (نعودبااللہ)حذف کرنے لیے عدالت عدلیہ میں مقدمہ دائر کیا ہیں۔ جس کی وجہ سے تمام مسلمان اسلام کی دل کو ٹھوس پہچائی ہیں۔
اس گستاخ کوسزا موت بھی دی جائے تو کم ہیں۔اس طر ح کی ایک شکایت مہاراشٹرا ریاست کے ودربھا کے دیولگاوں راجہ پولیس اسٹیشن میں ہندو مسلم نوجوانوں نے دی ۔ جس میں انھوں نے کہا کہ جو درخواست ملعون وسیم رضوی نے عدلت میں پیش کی ہیں کورٹ اس سے نہ منظور کریں ۔ اور مہذب کے خلاف یہ اونچ نچ کرنے والے ملعون کو گرفتار کریں ۔
مسلم سماج سے زیادہ ہم ہند و بھائی کوزیادہ تکلیف ہوئی ہیں۔ اس کی مذمت کر نا ہی نہیں بلکہ بیچ چورائے پر سر قلم کریں۔ آئین اس معلون کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئےسخت سخت سے سزا دے تک کوئی بھی دوسرااس طرح کی حرکت نہ کریں۔پولیس اسٹیشن درخواست دینے والوں میں ظہیر خاں،راجو منٹے، جنید قریشی، شیخ سلیم ،اکبر بگوان،اتیش خررات‘ سید بابر وغیر حضرات شامل تھے،
( اختر خان)بشکریہ : ہندوستان اُردو ٹائمز