کمشنر بلدیہ کورٹلہ محمد ایا ز کی شال و گلپوشی

بین الریاستی مضامین

کورٹلہ24؍ڈسمبر
نمائندہ زین نیوز
کمشنر بلدیہ کورٹلہ جناب محمد ایاز کے جنم دن کے موقع پر محمد چاند پاشاہ سینئر صحافی و صدرنشین اسکول منجمنٹ کمیٹی گورنمنٹ ہائی اسکول کورٹلہ‘محمد نعیم قائد کانگریس‘محمد ریحان اے آر کمیونکیشن می-سیوا سنٹر‘محمد خالد جونیرسیویل انجینئر نے دفتر بلدیہ کورٹلہ میں کمشنر بلدیہ کورٹلہ جناب محمد ایاز کو انکے جنم دن کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے انکی گلپوشی وشال پوشی کی.اس موقع پر بلدی عہدیدار جناب راجیا اور دیگر موجود تھے.