لالو یادو کی ضمانت کے بعد بیٹی روہنی اچاریہ نے کہا میرا روزہ کامیاب ہوا ، اوپر والے کی طرف سے عیدی مل گئی*

تازہ خبر قومی
  1. پٹنہ17/ اپریل
    (زین نیوز ڈاٹ نیٹ)
    لالو یادو کی بیٹی روہنی اچاریہ نے رمضان المبارک کے پورے روزہ رکھنے کا فیصلہ کیا تھا اس کی وجہ انہوں نے یہ بتایا کہ  اپنے والد کی صحت اور تندرستی اور انصاف کے لئے پورے مہینے کا روزہ رکھوں گی، آج لالو یادو کو ضمانت مل گئی ہے

تو آج انہوں نے اپنے ٹوئیٹر ہینڈل سے یہ ٹویٹ کیا کہ میرا رمضان (روزہ ) اور نوراتر کامیاب ہوا ، اور مجھے اوپر والے کی طرف سے عیدی مل گئی ہے ۔