نظام آباد:20/اپریل
(زین نیوز ڈاٹ نیٹ)
آج سے مسجد اسلامیہ نظام آباد میں نماز عشاء ٹھیک 8/بجے اداکی جاے گی دومنٹ وقفہ کے بعد نماز تراویح شروع ہوگی جس میں حسب سہولت قرآن مجید پڑھا جاے گا سنن قبلیہ وبعدیہ اپنے اپنے گھروں میں اداکرنے کا اہتمام کریں …………… نوٹ..حکومتی گائیڈ لائن …ماسک کا استعمال ..سوشل ڈیسٹینس …سنٹائزر کا استعمال لازمی ہوگا ….دور دراز سے آنے والے احباب اپنے محلہ کی مساجد میں ہی نماز اداکرنے کو ترجیح دیں ……..منجانب . عبدالقیوم شاکر القاسمی امام وخطیب مسجد ہذاوجمیع ذمہ داران انتظامی کمیٹی ….. …9505057866……..عوام الناس سے خواہش ہیکہ گھروں میں رہیں محفوظ رہیں ….دلوں سے ڈر نکالیں …احتیاط پر عمل کریں…الحمد للہ کورونا متاثرین میں 90/ فیصد لوگ صحتیاب ہورہے ہیں ………اس پیغام کو عام کریں …جزاک اللہ
