Skip to content
جمعرات, اپریل 23, 2026
Menu
  • Home

باولی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کا ٹویٹر اکاؤنٹ مستقل طور پر معطل

تازہ خبر قومی
04/05/202104/05/2021 زین نیوزLeave a Comment on باولی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کا ٹویٹر اکاؤنٹ مستقل طور پر معطل

نئ دہلی:4؍مئی
(زین نیوز ڈاٹ نیٹ)
بالی ووڈ اداکار کنگنا رناوت کے ٹویٹر اکاؤنٹ کو پلیٹ فارم کی پالیسیوں کی خلاف ورزی کرنےاور "نفرت انگیز ‘ ٹوٹئس بار بار ظاہر کرنے پر مائیکروبلاگنگ سائٹ نے مستقل طور پر معطل کر دیا تھا۔

یہ معطلی مغربی بنگال میں بی جے پی کی یمزیت ناک شکست کے بعد بالی ووڈ کی متنازعہ ادکارہ کے ایک ٹویٹ کے بعد ہوا ہے‘ انھوںنے ٹی ایم سی کی کامیابی کے بعد کئی ایک ٹوئٹس کیے ہیں اور بنگال تشدد کے خلاف بنگال تشدد کے خلاف اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے ٹی ایم سی پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں

 

: یہ بھی پڑھیں اسلام مخالف اور بزرگوں کی شان میں گستاخی کرنے والے نیوز اینکر امیش دیوگن کی کورونا سے حالت کافی خراب   :

 

انھوں نےبنگال میں مبینہ انتخابی تشدد پر ایک ٹویٹ کے جواب میں ، رناوت نےلکھ کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو سن 2000 کی دہائی سے اپنے "ویراٹ روپ” کی طرف واپس جانا چاہئے۔اور ، گجرات میں 2002 میں ہونے والے فرقہ وارانہ قتل عام کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر اعظم سے کہاکہ ٹی ایم سی کی سربراہ ممتا بنرجی کو "قابوکریںجس کے فورا بعد ہی کنگنا کا ٹویٹر اکاؤنٹ مستقل طور پر معطل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : پولیس کانسٹبل نے گلا اور ہاتھ کی رگئیں کاٹ کر خودکشی کرلی

ٹویٹر نے کہا ہے کہ انہوں نے اس پلیٹ فارم کے قواعد کی خلاف ورزی کی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے ٹویٹر کے قوانین پر عمل نہیں کیا۔ یہ فیصلہ ٹویٹر قوانین کی "بار بار خلاف ورزیوں” کے بعد کیا گیا ہے

ٹویٹر اکاؤنٹ کی معطلی کے بعد ، کنگنا نے یہ کہتے ہوئے رد عمل کا اظہار کیا کہ ان کے پاس دیگر فورم ہیں جہاں وہ اپنی رائے دے سکتی ہیں۔

Tagged Kangana Ranaut's Twitter account 'permanently suspended باولی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کا ٹویٹر اکاؤنٹ مستقل طور معطل

پوسٹوں کی نیویگیشن

پولیس کانسٹبل نے گلا اور ہاتھ کی رگئیں کاٹ کر خودکشی کرلی
سعودی عرب میں مقیم تارکین کی دوسرے پاسپورٹ کے حصول میں دلچسپی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

کیلنڈر

اپریل 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  
« فروری    
BlogMagazine | Theme: BlogMagazine by Dinesh Ghimire.