ملک بھر میں کورونا ویکسین مفت

تازہ خبر قومی

نئی دہلی:
زین نیوز
مرکزی وزیر صحت ہرشوردھن نےکہا کہ ملک بھر میں کورونا ویکسین مفت فراہم کی جائے گی۔وہ آج دہلی کے مختلف علاقوں میں جاری ویکسین ڈرائی رن کا ذاتی طور پر مشاہدہ کرنے کے بعد صحافیوں کی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں  کہاکہ ہم نہ صرف دہلی بلکہ پورے ملک میں کورونا ویکسین مفت میں دیں گے۔