اعظم گڑھ میں کیا کی سو نیٹ کار کی ہوئی لانچنگ ۔
اعظم گڑھ: ۔16؍جنوری
(عبد الرحیم شیخ)
اعظم گڑھ ضلع مشہور سماجی کارکن نور جہاں چلڈرن اسکول ،ناظمہ گرلس انٹر کالج کے منیجر حاجی اسرار احمد کی کیا شو روم پر آج کیا کی ہی سو نیٹ کار کی لانچنگ بھاجپا ضلع صدر کرشن پال ،حاجی اسرار احمد کے ہاتھوں عمل میں آئی ۔
اِس موقع پر بھاجپا ضلع صدر نے کہا کہ کیا کی سو نیٹ کار بہت اچھی ہے ۔یہی نہیں سبھی کریں کیا کی اچّھی ہی ہوتی ہیں ۔
حاجی اسرار احمد نے ضلع کو تجارت میں بلندی پر لے جانے کا كام کیا ۔ایکسچنج صدر نے بتایا کہ کیا شو روم میں سبھی کمپنیوں کی کا روں کو بدل کر کیا کی کار دی جائیگی ۔
اِس موقع پر خاص طور سے اعجاز احمد ،نوشاد خان عرف لڑن ،فرحان شیخ ،عبد الباسط شیخ ،راشد خان ،ابو شہمہ خان ،اجے یادو ،ابو صلاح ،ابو طالب ،شاہد ،ضیاء الدین سابق پردھان جہتمند پور ،شہاب الدین ،توصیف خان عرف شبو ،جابر شیخ ،منصور احمد پردھان دونہ ،حاتم اسرار ،عبد الخالق ،ابو صالح عرف صالحین پردھان سمیت بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔
