جنوری19؍جنوری
راجناسرسلہ ۔زین نیوز
راجناسرسلہ ضلع کے گھمبیر او ٔپیٹ میں آج پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افراد برسر موقع ہلاک ہوگئے جبکہ تیسرا شخص شدیدزخمی ہوگیا۔ بعدازاں مہلوکین کی شناخت یم دیویا عمر 50 سال متوطن چیپال پلی اور جی آڈوییا عمر 70 سال متوطن نامہ پور سے کی گئ ۔ جو مصطفی نگر میں منعقدہ ایک تقریب میں رات دیر گئے اُوگوکتھا سننا نے کے بعد آپنی موٹر سیکل کےذ ریعہ واپس ہورہے تھے کہ گاڑی کی تیز رفتاری سے کی وجہ سے اپنی ساتھی کی موٹر سیکل جو سامنےگذر رہی تھی توازن کھوکر ٹکر ماردی جس کے سبب یہ حادثہ پیش آیا۔واقعہ کی اطلاع پر گھمبیر راؤ پیٹ پولیس مقام حادثہ پہنچ گئی ایس آئ نیلم روی نعشوں کا پنچنامہ کرتے ہوے پوسٹ مارٹم کے لیے روآنہ کرتے یوئےٹریفک کو بحال کردیا
