کلیا ن پور سمیتی18؍جولائی
(زین نیوز)
بہارکے کلیان پور سمیتی بلاک مجلس اتحاد السلمین کے صدر محمد وارث علی کی قیادت میں ایک وفد نے آج سیلاب سے متاثرین آج کلیان پور سمیتی میں زبردست بارش اور جوائی ڈیم سے پانی کے اخراج کے سبب سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں کا دورہ کرتے ہوئے عوام کو درپیش مشکلات کا جائرہ لیا ۔ مجلس کے قائدین نے راحت کاری اقدامات کرتے ہوئے امدادی اشیاء پہنچائی۔ اور مزید مدد کا تیقن دلایا۔

اس وفد میں بلاک سکڑیٹری محمد مظہر‘ بلاک جنرل سکریٹری محمد ارشاد‘ بلاک جوائنٹ سکریٹری محمد مزمل‘ اجنہ پنچایت کے صدر محمدیوسف علی‘ اور مجلس کے کارکنان موجودتھے
