جگتیال:28؍ڈسمبر
(زین نیوز)
ڈاکٹر محمد غوث ڈائریکٹر و سکریٹری اردو اکیڈمی تلنگانہ کے بموجب اردو اکیڈمی ریاست تلنگانہ کی جانب سےمختلف ایوارڈز کے علاوہ بیسٹ ٹیچرس ایوارڈ ” برائے تعلیمی سال 20-2019 اور 21-2020 کیلئے بذریعہ آن لائن درخواست طلب کی جارہی ہیں
اُردو ادیبوں شاعروں کی کتابوں کی اشاعت کے لئے جزوی مالی اعانت، اردو اخبارات رسائل اور جرائد کی مالی اعانت، اردو خبررساں اداروں کی مالی اعانت، اردو قلم کاروں اور صحافیوں کی اعانت، اردو ادیبوں، اسکالروں ، شاعروں ، صحافیوں اور اردو زبان و ادب کے فروغ کے سلسلہ میں کام کرنے والے اصحاب کی خدمات کو خراج پیش کرنے "کارنامہ حیات ایوارڈ” ( مجموعی خدمات پر انعامات) کے لئے بھی درخواستیں طلب کی گئی ہیں
درخواست کے ادخال کیلئے آخری تاریخ 15/جنوری/2022 ہے۔ ساتھ میں ڈی ای او/ڈپٹی ڈی ای او کی مصدقہ ہارڈ کاپی بھیجی جائے۔
صحافی برادری اور اردو میڈیم اساتذہ سے اس موقع سے استفادہ کرنے کی اپیل کی جاتی ہے۔درخواست کے ادخال کیلئے ویب سائیٹurducademyts.com
Schemes of T.S. Urdu Academy 2021-22
1. Financial Aid to Reporters of Electronic Media Channels and Cable TVs (2021-22)
https://forms.gle/Ab8GHJL6uaN4i8WN7
2. Financial Aid to Small Newspapers, Magazines, Journals, Weeklies (2021-22)
https://forms.gle/gZFRzj7BkzPohEDx9
3. Financial Assistance for Publication of Urdu Manuscripts (2020)
https://forms.gle/ZB7B3SrxEQoqjBsDA
4. Awards on Printed Urdu Books (2020)
https://forms.gle/c4xi1AXw68zmP9G66
5. Awards on Printed Urdu Books (2019)
https://forms.gle/aCD8AcNpbivGKXJc7
6. Best Urdu Teachers Award (2020-21)
https://forms.gle/ixyemEvBRvRY1L6N6
7. Best Urdu Teachers Award (2019-20)
https://forms.gle/q8XwCrSBEJ2wSu5R7
8. Life Time Achievement Award (2020)
https://forms.gle/GA5NefNgyHG45JBu7
9. Life Time Achievement Award (2019)
https://forms.gle/fUuoDd9TB8rQvqC1A
10. Life Time Achievement Award (2018)
https://forms.gle/gADayoGqfJreUvDx6
