حیدرآباد:25/جون
(پریس نوٹ)
سکریٹری آئیٹاتلنگانہ محمد اصغر حسین کے بموجب شیخ شاکر حسین آندھراپردیش کابحیثیت سنٹر سیکریٹری آئیٹا برائے ریاست آندھرا پردیش‘ تلنگانہ اور اڈیشہ تقرر عمل میں آیا ہے‘ قومی صدر شیخ عبدالرحیم نے آج اس ضمن میں احکامات کی اجرائی عمل میں لائی ہے

شیخ شاکر حسین کوبحیثیت سنٹر سیکریٹری آئیٹا برائے ریاست آندھرا پردیش‘ تلنگانہ اور اڈیشہ تقر رکیے جانےپر ریاستی صدر محمد یقین الدین سیکریٹری محمد اصغر حسین، میڈیا کمیٹی محمد نصیر الدین‘ محمد عمران رسول‘ محمد اسحاق حسین ‘عبدالمجید نور‘ محمد رمضان علی‘ و دیگر ایڈوائزری کونسل ممبرس نےخیر مقدم کیا ہے
یہ بھی پڑھیں : واٹس ایپ صارفین کے لئے 17 بہترین ٹرکس۔جاننا ضروری
اور امید ظاہر کی ہے کہ موصوف ان تینوں ریاستوں میں آ ئیٹا کی توسیع و استحکام میں ممد و معاون ثابت ہوں گے انشاءاللہ آپ کے دوروں میں اضلاع بھی شامل رہینگے ۔۔ آئیٹا تلنگانہ انکے حق میں دعاگو ہے
