چندور 22/مارچ
(زین نیوز ڈاٹ نیٹ)
حافظ پیر شبیر احمد صاحب کی ہدایت پر مختلف منڈلوں میں جمعیۃ کے استحکام کی کوششیں جاری ہیں جہاں آج ضلع نظام آباد کے چندور منڈل کے انتخابات عمل میں آے
جس میں مفتی ماجد قاسمی کو صدارت کے لےء منتخب کیا گیا نائب صدر جناب فاروق قریشی اور جنرل سکریٹری کے لےء جناب عبدالصمد صاحب خازن شیخ سمیر کے علاوہ اراکین عاملہ کے لےء شیخ جعفر محمد ماجد شیخ محبوب شیخ وکیل جاوید قریشی منھاج صاحب اورشیخ محمد صاحب کو طے کیا گیا
اس موقع پر محمد عنایت علی افروز وسیم احمد خان عبدالقیوم شاکر القاسمی حافظ حامد حافظ مجیب الرحمان مولانااسماعیل عارفی نصیرالدین لکچرار کے علاوہ مولاناسید سمیع اللہ محمد افضل الدین نے مبارکباد دیتے ہوے
جمعیۃ کے استحکام کے حوالہ سے مشاورت کی اور عزم واستقامت اخلاص وللہیت کے ساتھ کام کرتے رہنے کی بات کہی مولانااسماعیل عارفی کی دعاء پر اجلاس کااختتام ہوا
