ائی پی ایل کی تاریخ میں ایک ہی اوور میں 37؍رن بنانے کا نیا ریکارڈ۔

تازہ خبر فلمی

ممبئی:25؍اپریل
(زین نیوز ڈاٹ نیٹ)
چینائی سپر کنگز کے بلےبار رویندر جڈیجا نے ایک ہی اوور میں 37ر ن بناکر تاریخ رقم ہے اورئی پی ایل کی تاریخ میں ایک ہی اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ اب رویندر جڈیجا کے پاس ہے۔
جڈیجا نے گیل کی جانب سے 2011 کیے گئے ریکارڈ کی برابری کی۔ رائل چیلنجرز بنگلور کے بولر ہرشیل پٹیل کی بولنگ میں نے چینائی کے سپر کنگز کے بلے باز رویندر جڈیجا کے ساتھ ایک ہی اوور میں 37 رنز بنائے۔

جدیجا نےچینائی کے آخری اوور میں 5 چھکے اور ایک چوکا لگایا۔ہرشل نے اپنے اس اوور میں ایک نو بال بھی ڈالا جس کی وجہ سے ایک ہی اوور میں37؍رن کا نیا ریکارڈ بناہے
جڈیجا نے صرف 28 گیندوں پر 62 رنز بنائے۔ جس میں 4 چوکے اور 5 چھکے شامل تھے