حیدرآباد21؍جنوری
زین نیوزڈسک
کورونا وائرس کی وجہ سے زائد ازدس ماہ سے موقف تھا ئی لینڈ اوپن میں ہندوستانی شٹلر مقابلے میں حصہ لینگے۔آج سے شروع ہونے والے میچ کے تناظر میں منتظمین نے حفظ ماتقدم کے بطور انتظامات کا آغاز بھی کردیا ہے مقابلے میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کی جانچ کی گئی تو اس میں ہندوستانی بیڈ منٹن کی معروف کھلاڑی سائنا نہوال کی کورونا رپورٹ مثبت وصول ہوئی ہے پہلے رونڈ میں ملیشیا سے تعلق رکھنے والی شٹلر کیسنہ سلواڈورے کے ساتھ سائنا نہوال کا مقابلہ ہونے والا تھا ایک لمبےوقفہ کے بعد منعقد ہونے والے اس سریز کے لئےٹوکیو اولمپکس سے قبل ہندوستان سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے اپنی تیاریوں کا آغاز کردیا۔
