حضرت مولانا مفتی محمد عبدالرشید شیداء صدیقی صاحب دامت برکاتہ کا خصوصی خطاب
کا ما ریڈی 27؍جنوری
پریس نوٹحافظ محمد فہیم الدین منیری ناظم مدرسہ ہذاکے بموجب تربیتی مجلس براے علماء آئمہ حفاظ خدام دین بتاریخ 3/رجب المرجب1442ھ مطابق 5 فروری 2022 روز شنبہ صبح 11 تا ظہر مسجد نور مدرسہ مصباح الہدیٰ اندرا نگر کالونی کاماریڈی میں منعقد ہوگی

مقرر شیریں بیاں حضرت مولانا مفتی محمد عبدالرشید شیداء صدیقی صاحب دامت برکاتہم (فرزندِ ارجمند خلیفۂ مجاز محبوبالعلماء والصلحاء حضرت مولاناالشاہ منیر احمد صاحب دامت برکاتہم (ممبئی) بصیرت افروز خطاب فرمائیں گے آپ سے بپابندی وقت شرکت کی پرخلوص گذارش کی جاتی ہے
اس روحانی و نورانی تربیتی مجلس میں شرکت کی خواہش کی گئی ہے
۔ الملتمس: حافظ محمد فہیم الدین منیری ناظم مدرسہ ہذا۔9032187864
