جگتیال:25؍جولائی
(زین نیو ز)
اے ڈی ای آپریشن جگتیال ٹاون بی جواہر لال نائیک نے ایک پریس نوٹ میں بتایاکہ شہر جگتیال میںKV 132/133 سب اسٹیشن جگتیال1 ٹاؤن2 ، ٹاؤن 3 ٹاؤن چلگل‘ میں برقی لائنوں کی مرمت ودیکھ بھال کاموں کے سلسلے میں بتاریخ 2021-07-26 صبح10؍بجے سے دوپہر 1؍تک بجلی کی فراہمی منقطع رہے گی ۔
شہر جگتیا ل کے محلہ جات ‘ رام بازار‘ پرانی پیٹ‘ جمعرات بازار‘ یاور روڈ‘ مارکنڈیا ٹیمپل‘ کرشنا نگرگنیش ٹیمپل‘ کریم نگرروڈ‘ نظام آباد روڈ‘ اروند نگر‘سائی رام نگر‘ گوندپلی‘ سری رام نگر‘ وینکٹ دری نگر‘ بائی پاس روڈ‘جمبی گدے‘ موتے ایریا‘ناگیندرا نگر‘ کیمپ ایریا‘ کلکٹریٹ کیمپ آفس‘ انتر گاؤں روڈ‘ ہاوزنگ بورڈ ‘ سری نگر کالونی ‘ بھوانی نگر ‘ بڈو جنگا کالونی‘ پدما نائیکہ کلیانہ منڈپم ایریا‘ اییپا کالونی‘ وانی نگر‘ تلسی نگر‘ ایلکلا باوی ایریا‘ اسلام پورہ‘ ‘ بیٹ چوراستہ‘ نظام آبادروڈ‘ اُوپری پیٹ‘ عیدگاہ‘ تنگو واڑہ‘ دگولہ اماں ٹیمپل‘ تین کھنی ‘ عثمان پورہ‘ قعلہ گڈہ ‘ میٹھے پانی باولی ‘ گاندھی نگر‘ اندرا نگر‘ اُپری پیٹ‘ گیتا ودیالیم ایریا‘ سری نگرکالونی‘ ‘ رامالیم ایریا‘میں برقی کی فراہمی معطل رہے گی۔لہذا صارفین سے تعاون کی خواہش کی گئی ہے

اے اے ای۔ اُو ۔پی چلگل ۔ مسٹر بی سریندر نے بتایا کہ برقی سب اسٹیشن 132/133میں اسپشل منٹینس اور مرمتی کامو ں کے پیش نظر
جگتیال منڈل کے موضعات ‘ چلگل‘ موراپلی‘ تاٹی پلی‘ انتر گاؤں‘ وڈرا کالونی‘ انڈیسٹریل پیڈر‘ لنگم پیٹ‘ حسنا آباد‘ اور وڈیرا کالونی میں بجلی کی فراہمی منقطع رہے۔لہذا صارفین سے تعاون کی خواہش کی گئی ہے