شادی کے لئے اصرار‘ باپ کے ہاتھوں قتل

بین الریاستی تازہ خبر جرائم حادثات

رنگاریڈی17؍جنوری
زین نیوز
شادی کے لئے مسلسل اصرار پر ایک باپ نے اپنے بیٹے کا قتل کردیایہ افسو س ناک واقعہ رنگار یڈی کے ضلع شادنگر حلقہ اسمبلی میں واقعہ چیگو ر میں پیش آیا۔ جہان ایلیا نامی شخص نریش نامی بیٹا ہے نریش شادی کے لئے اپنے باپ سے مسلسل اصرار کررہا تھا ۔نریش اپنی شادی کے مسلۂ کو لیکر باپ پر شدید دباؤ ڈالتے ہوئے ایک تنازعہ پیدا کردیا جس اس کا باپ ایلیا نالاں ہوگیا تھا ہفتہ کے دن ایلیا مئے نوشی کرنے بعد کہلاڑی سے نشہ کی حالات میں بیٹے نریش پر حملہ کردیا جس کی جہ سے بری طرح زخمی ہوگیا جس کو مقامی افراد نے اسے فوری طور پر عثمانیہ ہاسپٹل منتقل کیا جہاں دوران علاج نریش اپنے زخموں سے جانبر نہ ہوسکا۔ماں کی شکایت پر پولیس نے مقام واردات پر پہنچ کر دورہ کرکے ایک مقدمہ درج رجسٹرڈ کرلیا مزید تحقیقات جاری ہیں۔