جگتیال: 19گست
(زین نیوز)
تاریخی قلعہ جگتیال میں منعقدہ 75 ویں جشن آزاد ی کے ڈائمنڈ جوبلی تقاریب میں محکمہ پولیس کونٹر انٹلیجنس سیل ڈیوٹی شیخ محمد انور ‘ پولیس ہیڈکانسٹبل‘ سی آئی یو پی سی ‘ ڈی ایس بی ضلع جگتیال کو انکی نمایاں خدمات پرریاستی وزیر سماجی و اقلیتی بہبود کوپولہ ایشور کے ہاتھوں ہاتھوں توصیفی سند عطاء کی گئی
۔اس موقع پر ضلع کلکٹر جگتیال گولوت روی‘ ضلع یس پی بی مسز سی ایچ سندھو شرما‘رکن اسمبلی جگتیال ڈاکٹر ایم سنجے کمار‘اور دیگر موجودتھے۔
واضح رہے کہ شیخ محمد انور کو محکمہ میں انکی نمایاں خدمات پر مرتبہ توصیفی سند سے نوازا گیا ہے وہ 2005-07ڈی ائی جی آفس کریم نگر‘ 2008میں ین آئی اے حیدرآباد ‘ اور2010-18کونٹر انٹلیجنس جگتیال‘ پداپلی‘ کریم نگر سیل ڈیوٹی‘ خدمات انجام دے رہے ہیں
۔69 ویں یوم جشن جمہوریہ تقریب2018میں بھی انکی نمایاں خدمات پر توصیفی سند سے نوازہ گیا تھاشیخ محمد انور کو محکمہ کی جانب سے توصیفی سند سے نوازے جانے پر محکمہ کے اعلیٰ عہدیداروں کی جانب سے مبارکبادی دی گئی ہے
شیخ محمد، انور جگتیال ڈسٹرکٹ کے پولیس ہیڈ کانسٹیبل ، جو اب کاؤنٹر انٹیلی جنس یونٹ ڈی – ایس – بی سےمنسلک ہیں، شیخ محمد، انور کریم نگر ڈسٹرکٹ1996-11-18 کو پولیس کانسٹیبل کے طور پر کریم نگر ضلع سے تعینات کیا گیا ہے۔ اپنی بنیادی تربیت پولیس ٹریننگ کی تکمیل کے بعد، ان آرمڈ ریزرو، پولیس کانسٹیبل کی حیثیت سے کریم نگر میں تعینات کیا گیا اور انہوں نے مختلف خدمت انجام دیے ہیں اور جن افسران کے ماتحت وہ کام کر رہے ہیں، انتہائی اطمینان کے ساتھ بہت خوبی سے اپنے کام کو انجام دیا۔
وہ اپنے کیریئر کا آغاز ڈی آئی جی. آفس کریمنگر رینج کریم نگر سے ہی ایک مخلص، محنتی اور ایماندار پولیس عہدیدار ہیں اور پولیسنگ کی تمام شاخوں میں کارآمد ثابت ہوئے ہیں۔ انہوں نے امن و امان کی بندوبست ڈیوٹیوں میں قابل ستائش کام کیا اور ہر قسم کے فرائض سرانجام دیے جن میں فرقہ وارانہ فسادات، مزدوروں کی پریشانیوں، HOP/APLA کے انتخابات، بلدیاتی اداروں، قیدیوں کی حفاظت، VIP/VVIPs کی حفاظت کے ساتھ ساتھ اسٹیٹ کاؤنٹر انٹیلی جنسی اور گارڈ کی ڈیوٹی بھی شامل ہے۔
اور امن و امان کی بحالی میں لا اینڈ آرڈر پولیس کی قریبی مدد کی اور محکمہ کے لیے اپنی زندگی وقف کر کے اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اعلی عہدے دار جو کچھ بھی ڈیوٹی کے فرائض ان سونپا جاتا تھا اسے بخوبی سے انجام دے کر ایک مثال قائم کرتے انہیں اب تک کی ایوارڈس سے نوازا گیا
جن میں بیسٹ سروس ایوارڈس کیا ش ایوارڈس آپریشن لیٹر وہ ایک ہمہ جہتی اور بھر پور پولیس عہدیدار ہیں اور اپنی خدمات سے ہی افسران اور عوام کے لیے انتہائی مطمئن اور فرض شناس پولیس افسر کی طرح اپنی ڈیوٹی پر فرائض انجام دے رہے ہیں 2010 سے لے کر اب تک سی- ای سیل ڈیوٹی پر فائز ہے مذہبی بنیادی تنظیموں پر۔ اور سوشل ایکٹیویٹیس کمیونل آرگنائزیشن اپنی ڈیوٹی پر اچھی خدمت انجام دیے ہیں اور ساتھ ساتھ اچھے گلوکار ہیں