مجتبی ہیلپنگ فاونڈیش و جمعیۃ علماء ضلع نظام آباد کے اشتراک سے دواخانوان میں مفت ڈسکاونٹ کارڈ کی اجرائی

تازہ خبر تلنگانہ

30تا50 فیصد رعایتی قیمت پر علاج ومعالجہ کی سہولت سے استفادہ کےلئے ممبر بنیں

نظام آباد: 4؍جون
(پریس نوٹ)
شہر حیدرآباد واضلاع کے ہزاروں کی تعداد میں لوگ میڈیکل لائن سے کافی استفادہ کررہے ہیں اب ہمارے شہر میں بھی جمعیۃ علماء ضلع نظام آبادکے زیر اہتمام مجتبی ہیلپنگ فاونڈیش کی ممبر سازی مہم کا دوماہ قبل آغاز ہوچکاہے

حیدرآباد کی فعال ومتحرک تنظیم مجتبی ہیلپنگ فاونڈیشن کے اشتراک سے شہر حیدرآباد کے منتخب کارپوریٹ دواخانوں میں علاج ومعالجہ کے لئے ڈسکاونٹ کارڈ جاری کیاجارہا ہے۔ مجتبی ہیلپنگ فاونڈیشن کے صدر شیخ مصطفی نے بتایا کہ ایک درد قوم وملت کا لیکر اس کام کا آغا کیاگیا الحمد للہ آج 50 ہزار فیملی اس سے فائدہ اٹھارہے ہیں اس کارڈ کے بتانےپر 30تا 50 فی صدآپ کو رعایت دی جائیگی اور اچھے ڈاکٹروں اور دواخانوں سے رجوع کرانے کی کوشش کی جائیگی

جس سے منسلک ہوکر ہم اورآپ شہر حیدرآباد کے چنندہ کارپوریٹ دواخانوں میں 30تا50 فیصد رعایتی قیمت پر علاج ومعالجہ کی سہولت حاصل کرسکتے ہیںاستفادہ کے طریقہ کار اورممبر بننے کے لئےکیا کرنا ہے تو آئیے

روزآنہ جمعیۃ علماء کے دفتر واقع بودہن روڈ نظام آباد پر صبح 09/30بجے تا شام 04بجے تشریف لائیں

نوٹ۔ گھر کے ذمہ دارکا آدھاکارڈ ایک عدد فوٹو اپنے ساتھ ضرورلائیں تاکہ آپ کو ممبر شپ دی جاسکے
الداعیان ۔ جمعیۃ علماء ومجتبی ہیلپنگ فاونڈیشن مزید معلومات کے لےء رابطہ کریں
عبدالقیوم شاکر القاسمی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماءضلع نظام آباد تلنگانہ9505057866