مس ڈی ناوتھا ایس ائی ٹرایفک جگتیال سے اٹاچ

بین الریاستی تازہ خبر

جگتیال:یکم؍مارچ
(زین نیوز ڈاٹ نیٹ)
مسں ڈی ناوتھا سب انسپکٹر ‘ پولیس اسٹیشن پیگاڑا پلی کو پولیس اسٹیشن جگتیال ٹاون مقرر کیا گیا تھا تاہم انھیں فوری اثر کے ساتھ آئندہ احکامات تک اب سب انسپکٹر ٹرایفک جگتیال کی حیثیت سے منسلک کردیا گیا ہے

سپرینٹنڈنٹ پولیس ضلع جگتیال مسز سندھو شرما ‘ ائی پی ایس نے آج یہاں جاری کردہ ایک حکم نامہ میں یہ بات بتائی ‘ انسپکٹر پولیس جگتیال ٹاون پولیس اسٹیشن کو ہدایت دی گئی کہ وہ انھیں فوری خدمات سے سبکدوش کریں او ر ٹرایفک پولیس اسٹیشن کو ان کے منسلک کرنے کی رپور ٹ دفتر ہذاٰ کو مطلع کریں