حیدرآباد: یکم؍مئی
(زین نیوز)
مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا اعلان حیدر آباد 01 مئی ۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس ضمن رویت ہلال ماه شوال المکرم
1443 ھ زیرنگرانی حضرت مولاناسید محمد قبول بادشاہ قادری الشطاری محمد صدر مجلس علماء دکن آج شام خانقاه کامل مرکزی آستانہ شطار یہ دبیر پورہ میں منعقد ہوا۔ شہر میں مطلع صاف تھا چاند نظر نہیں آیا ۔ اسکے علاوہ ملک کے اکثر مقامات سے عدم رویت کی اطلاعات ملیں ۔
لھذا تحت احکام شرعیہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن اعلان کرتی ہے کہ بتاریخ 02 مئی 2022 بروز پیر 30 رمضان المبارک 1443 ھ ہوگی ۔
اس اجلاس میں حضرت مولانا سید شهد قبول با دشاہ قادری الشطاری ،حضرت مولانا مفتی خلیل احمد ، حضرت مولانا سید محسن ابرا نیم مینی سجاد پاشاہ قادری ، حضرت مولانا سید محمود با دشاه قادری زرین کلا و حضرت مولانا سید آل مصطفی قادری الموسوی الجیلانی علی پا شاہ ،حضرت مولانا ڈاکٹر سید علی حسینی قادری علی یا شاہ ہموار نامشہوداحمد ( جامعہ نظامیہ ) اور جناب قاضی سید نوراللہ فاروق عارفی نے شرکت کی ۔
Markazi Ruyat E Hilaal Committee Sadar Majlis Ulema E Deccan Ka Elaan :
Aaj Maah E Shawwal Ul Mukarram Ka Chaand Nazar Nahi Aaya Kal Monday 2nd May Ko 30 Ramazan Ul Mubarak Rahegi Aur Tuesday 3rd May Ko Eid Ul Fitr Manaye Jayegi.