چیف منسٹرتلنگانہ کے سی آر یشودا ہاسپٹیل طبی معائنوں کے بعد فارم ہاوس واپس

بین الریاستی تازہ خبر

حیدرآباد:21؍اپریل
(زین نیوز ڈا ٹ نیٹ

وزیراعلیٰ تلنگانہ مسٹر کے چندر شیکھر راؤیشودا ہاسپٹیل میں سی ایم کے سی آر کے خاندانی ڈاکٹرس موجودگی میں یشودا ہاسپیٹل کے ڈاکٹروں نے انکا تفصیلی معائنہ کیاجہاں ڈاکٹرو ں نے‘سی یکٹیو پروٹیس (CRP Dimer‘جگرکا ٹیسٹ‘کمپلیٹ بلاک پکچر‘سی ٹی اسکین سینے کا ایکسرےاور مختلف ٹیسٹ 40 منٹ تک کئے گئے
۔ اس کے بعد ، سی ایم کے سی آر ، سدی پیٹ ضلع کے ایررولی فارم ہاؤس کے لئے روانہ ہوگئے۔جہاں وہ ڈاکٹرس کی نگرانی میں رہے گے
واضح رہے کہ دو دن قبل وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ کے کورونا سے متاثر ہونے کی چیف سکریٹری تلنگانہ مسٹر سومیش کمارنے تصدق کی تھی

وزیر اعلیٰ تلنگانہ مسٹر کے چند ر شیکھر راؤ نے حالیہ ناگرجنا ساگرانتخابات میں ٹی آر ایس امیدوار نومولہ بھگت کی حمایت میں انتخابی مہم میں حصہ لیا تھا جہاںانھو ں نے ہولیہ میں منعقدہ انتخابی جلسہ میں شرکت کی تھی اور ناگرجنا ساگرکے ٹی آر ایس امیدوار نومولہ بھگت بھی کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔

کے سی آر کے خاندانی ڈاکٹر ایم وی راؤ نے کے مطابق سی ایم کے سی آر کی صحت مستحکم ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیف منسٹر نے کے سی آر پر بخار اور سردی کی علامات کی وجہ سے ریپاڈ ٹیسٹ کیے ہیں اور کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔ڈاکٹر ایم وی راؤ نے کہا فارم ہاؤس ایک میڈیکل ٹیم کے سی آر کی صحت کی مستقل نگرانی کر رہی ہے۔