کاماریڈی:14؍اگسٹ
( پریس ریلز )
( پریس ریلز )
محمد فیروزالدین پریس سکریٹری جمعیۃ کاماریڈی کی اطلاع کے مطابق 15،اگسٹ 2022 بروز پیر صبح 30 9 بمقام دفتر جمعیت علماء ہند کاماریڈی مدرسہ مصباح الہدیٰ مسجد نور اندرا نگر کالونی کاماریڈی میں عظیم الشان پیمانے پر رسم پرچم کشائی وجشن یوم آزادی ہند بصدارت خادم ملت حافظ محمد فہیم الدین منیری صدر جمعیۃ علماء کاماریڈی منعقد ہوگا
آزادی ہند سے متعلق اسلاف کی قربانیوں پر علماء کرام کے خطابات ہونگے نیز طلباء مدرسہ کا دلچسپ تعلیمی مظاہرہ پیش کریں گے اس پر مسرت پروگرام میں شرکت کیلئے آپ تمام حضرات سے پرخلوص گزارش کی جاتی ہے
منجانب الحاج سید عظمت علی جنرل سکریٹری واراکین جمعیت علماء ہند کاماریڈیواسٹاف مدرسہ مصباح الہدیٰ اندرا نگر کالونی کاماریڈی9949745451