کاماریڈی کی بافیض دینی درسگاہ کی تعمیر جدید میں تعاون کی اپیل  

تازہ خبر تلنگانہ
کاما ریڈی:2؍اگسٹ
( پریس ریلز )  
حافظ محمد خواجہ یاسین حلیمی کی اطلاع کے مطابق مدرسۃالصالحات کاماریڈی کا تعمیری کام چل رہا ہے آپ سے تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہاکہ  الحمداللہ مدرسہ ھذا میں ناظرہ قرآن مجید باتجوید و شعبہ  عالمیت (عربی کلاس)اعدادیہ تا (دورہ حدیث شریف ) مکمل عالمیت کا نظم ہے مدرسہ کی تعمیر جدید الحمداللہ 2000 اسکوائر  فٹ پر دو منزلہ عمارت کا کام جاری ہے
 (چھت کا کام ہوچکا ہے) اینٹ ریتی کنکر سلاخ دروازے کھڑکیوں اور مزدوری کے لے نقد رقم کے علاوہ  فرش الیکٹرک  پلمبنگ کے کام کی تکمیل نہایت ہی ضروری ہے  اہل خیر حضرات سے حسب استطاعت تعمیری اشیاء یا نقد رقم کے ذریعہ تعاون کی پرخلوص گذارش کی جاتی ہے
  الملتمس حافظ محمد فہیم الدین منیری حافظ محمد مجاہد منھاجی تعاون کے لئے رابطہ فرمائیں حافظ محمد عبدالواجد علی خان حلیمی نائب ناظم مدرسہ ھذا  9949745451