کاماریڈی 19:اپریل
(زین نیوز ڈاٹ نیٹ)
مفتی محمد خواجہ شریف مظاہری ترجمان مجلس تحفظ ختم نبوت کاماریڈی کی اطلاع کے مطابق آج بتاریخ 6 رمضان المبارک 19 اپریل بروز دوشنبہ دفتر مجلس تحفظ ختم نبوت کاماریڈی سے رمضان راشن تقسیم کاسلسلہ الحمداللہ شروع کیا ہوا
اس موقع سے حافظ محمد فہیم الدین منیری ناظم مجلس تحفظ ختم نبوت کاماریڈی نے کہا کہ محترم مولانا مفتی عامر صاحب مدظلہ رحمانی جامعہ اسلامیہ دارالعلوم رحمانیہ حیدر آباد کے توسط سے Esco آرگنائزیشن کے تعاون سے کاماریڈی کے اطراف موضع اپلوائی کے (10)موضع کاشف نگر سنگ تراش (33)موضع گرگل میں( 7 )موضع چنا ملا ریڈی میں(30)راجم پیٹ کالونی جمعیۃ نگر میں( 20) اسطرح 5 مقامات کے 100 ضرورت مند مستحق گھروں تک حافظ محمد یوسف حلیمی انور نائب صدر جمعیۃ علماء کاماریڈی مولانا نظر الحق صاحب نگران مکاتب سمیر احمد عبدالطیف نے پہنچ کر راشن پیاک مستحقین کے حوالے کیا

اس خصوص میں تعاون پر محمد فیروز الدین پریس سکریٹری جمعیۃ کاماریڈی وانچارج تقسیم راشن مجلس تحفظ ختم نبوت کاماریڈی نے مفتی عامر صاحب مدظلہ رحمانی و ESCOآرگنائزیشن کے تمام معاونین کا شکریہ ادا کیا
نوٹ فی پیاک 1200 سو روپیے کا مندرجہ ذیل اشیاء پر مشتمل ہے
1) میٹھا تیل 2کلو2) مونگ دال 1کلو3) مسور دال 1کلو4) چنا دال 500 گرام 5) بیسن گرام 500 گرام 6) کھجور 1کلو 7) لال مرچ 200گرام 8) دھنیہ پاؤڈر 100 گرام9) ہلدی 50 گرام 10) گیہوں آٹا 5 کلو11) پھلی 500 گرام 12) زیرہ 50 گرام 13) شکر 2 کلو14) نمک 1کلو15) گرم مصالحہ 25 گرام16) روا 1کلو17) کھارا 1کلو

مجلس تحفظ ختم نبوت کاماریڈی کامنصوبہ ایک ہزار ضرورت مند مستحق گھروں تک راشن پہنچانے کا ہے جسکی فہرست دفتر پر تیار ہے اہل خیر حضرات سے مستحق ضروت مند افراد کی مدد کیے لئے تعاون کی پر خلوص گذارش کی جاتی ہے تعاون کے لئے رابطہ فرمائیں الحاج سید عظمت علی سکریٹری مجلس 9848787553–9618156786
