14؍جون کے بعد ہی ٹی ایس ایمسٹ

بین الریاستی تازہ خبر

حیدرآباد:5؍فروری
نمائندہ خصوصی
اسپیشل چیف سکریٹری محکمہ تعلیمات مسز چترا رامچندر ن کی صدارت کونسل برائے اعلیٰ تعلیم اور جوہر لال نہرو ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی ( جے ین ٹی یو)کے عہدیدارو ں کے ساتھ آج ایک اجلاس منعقد ہوا ۔ جس میں یہ کہا گیا ہے کہ ایمسٹ میں انٹر میڈیٹ سال کے صد فیصد نصاب شامل رہے گا البتہ سال دوم کے نصاب میں صرف 70%حصہ کو شامل کیا جائیگا جاریہ سال ایمسٹ 14جون کے بعد ہی منعقد ہوگا۔ ایمسٹ میں انٹر میڈیٹ کے نمبرات کو حسب روایت وٹیج کے طور پر برقرار رکھا جائے گا۔مسز رامچندرن نے یہ بات بتائی آج شام ٹی ایس ایمسٹ کے نصاب کو جاری کرے گی