JUH Medchal Malkajgiri N

جمعیۃ علماء ہند ضلع میڈچل وملکاجگری کا مشاورتی اجلاس تمام ذمہ داران وکارکنان جمعیۃ سے شرکت کی اپیل

تازہ خبر تلنگانہ مذہبی
جمعیۃ علماء ہند ضلع میڈچل وملکاجگری کا مشاورتی اجلاس تمام ذمہ داران وکارکنان جمعیۃ سے شرکت کی اپیل
حیدرآباد۔میڈچل
 (پریس نوٹ)
مولانا عارف پریس سکریٹری کی اطلاع کے بموجب جمعیۃ علماء ہند ضلع میڈچل وملکاجگری کے تمام منڈلوں کے ذمہ داران کا مشاورتی اجلاس مؤرخہ 27 جمادی الثانی ۱۴۴۵ ھ مطابق 10 جنوری 2024 ء بروز بدھ 9 تا 12بجے بمقام مدرسہ منیر الاسلام بالاجی نگر ضلع میڈچل ہونا طئے پایا ہے
، جس میں ریاستی مجالس منتظمہ کے اجلاس کے علاوہ دیگر اہم امور پر مشاورت ہوگی ان شاء اللہ، ضلع میڈچل وملکاجگری کے تحت والے تمام صدور و ذمہ داران جمعیۃ سے مع ذیلی منڈلوں اور یونٹوں کے کارکنان کے ساتھ بپابندی وقت شرکت
کی پرخلوص گزارش حافظ سید اسماعیل حسامی، مولانا احسان حافظ عبدالقدیر جناب شفیق، جناب اکبر جناب ٬ جہانگیر ٬ودیگر نے کی ہے
۔مزید تفصیلات کیلئے رابطہ کریں۔9396296877