عادل آباد3؍جنوری
زین نیوز
ٸب صدرصفابیت المال شاخ عادل آباد ناحافظ بشیر کی اطلاع کے بموجب آج بتاریخ 3/جنوری 2021 کودفتر صفابیت المال شاخ عادل آباد مسعودنگربوکل گوڑہ عادل آباد پر ہرماہ کی طرح اس ماہ بھی مستحقین ومعذورین اور بیواٶں میں ماہانہ وظاٸف کی تقسیم کی گٸ اس موقع پربحیثیت مہمان خصوصی نوجوان عالم دین مفتی ناصر نہدی قاسمی نے شرکت فرماٸی اپنے خیالات کا اظہار فرماتے ہوۓ مولانا موصوف نے کہاکہ صفابیت المال شاخ عادل آباد گزشتہ کٸ سال سے شہر کےمختلف فلاحی ورفاہی کاموں میں ہمہ تن مصروف ہے اور الحَمْدُ ِلله ان ہی خدمات میں سے قابل ستاٸش خدمت یہ بھی ہیکہ ہرماہ پابندی سے مستحقین ومعذورین اور بیواٶں میں وظاٸف کی تقسیم کی جاتی ہے تاکہ اس رقم سے ضرورتمندوں کی ضروریات پوری ہوسکیں پروگرام کے اختتام پر صدرصفابیت المال شاخ عادل آباد مولاناسیدمبشر احمد رشیدی نے اہل خیر حضرات سے اپیل کی ہیکہ صفابیت المال شاخ عادل آبادکےفلاحی ورفاہی کاموں میں مضبوطی واستحکام کیلۓ زیادہ سے زیادہ مالی تعاون کریں تاکہ شہر میں موجود مزید مستحقین تک پہنچ کر ان کی ضروریات کوپوراکیاجاسکے اس موقع پر نگران مولانااکبرالدین حسامی سرپرست حافظ منظور معتمد حافظ کاظم مصباحی خازن حافظ امجد خان ناٸب صدر حافظ بشیر خازن حافظ عبدالعزیز کے علاوہ دوسرے موجود تھے
