سوپور میں مشتبہ جنگجوؤں کے گرینیڈ حملے میں دو عام شہری زخمی

عالمی

سوپور میں مشتبہ جنگجوؤں کے گرینیڈ حملے میں دو عام شہری زخمی. جموں۔کشمیر کے سوپر میں مشتبہ ملیٹنٹوں نے گرینیڈ حملہ کیا ہےبس اسٹینڈ کے میں پیش آیا جہاں جنگجوﺅں نے سی آر پی ایف کی ایک بکتر بند گاڑی پر گرینیڈ حملہ کیا ہے جو ایک زور داد دھماکے کے ساتھ بیچ سڑک پر پھٹ گیا ۔عینی شاہدین کے مطابق گرینیڈ کے آہنی ریزوں سے آٹھ عام شہری زخمی ہوگئے جن میں دو چھاپڑی فروش بھی شامل ہیں اور سبھی زخمیوں کو اسپتال پہنچایا گیا۔پولیس ذرائع نے دھماکے اور اس کے نتیجے میں کم سے کم سات شہریوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی۔