کٹرینہ کیف کا ہر انداز ان کے فینس کے درمیان خوب پسند کیا جاتا ہے۔ چاہے وہ ٹریڈینشل لک میں نظر آئیں یا پھر ویسٹرن، ان کے فینس کے درمیان ان کا ہر لک پسند کیا جاتا ہے۔ اس درمیان کٹرینہ کیف نے انسٹاگرام پر اپنی خوبصورت تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ ونٹر لک میں نظر آئیں۔

بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف کی گنتی بالی ووڈ کی سب سے خوبصورت اور اسٹائلش اداکاراؤں میں ہوتی ہے۔ اسی خوبصورتی اور اسٹائلش انداز کے چلتے کٹرینہ کیف کی سوشل میڈیا پر بھی شاندار فین فالوونگ ہے۔ کٹرینہ کیف (Katrina Kaif Winter Look) کا ہر انداز ان کے فینس کے درمیان خوب پسند کیا جاتا ہے۔ چاہے وہ ٹریڈینشل لک میں نظر آئیں یا پھر ویسٹرن، ان کے فینس کے درمیان ان کا ہر لک پسند کیا جاتا ہے۔ اس درمیان کٹرینہ کیف نے انسٹاگرام پر اپنی خوبصورت تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ ونٹر لک میں نظر آئیں
