حضرت مولانا محمد عبد القوی صاحب مدظلہ ناظم ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد کا خصوصی خطاب ہوگا
جگتیال :22؍فروری
(زین نیوز)
حافظ شمس الدین تبریز جنرل سیکرٹری سٹی جمعیت علماء جگتیال کی اطلاع کے مطابق جامعہ عربیہ تحفیظ القرآن جگتیال میں یکم مارچ 2022 بروز منگل صبح 10بجے تا ظہر اصلاحی مجلس وتکمیل حفظ قران منعقد کیا گیا
اس جلسہ کو ترجمان اہلسنت خطیب العصر حضرت مولانا محمد عبد القوی صاحب مدظلہ ناظم ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد کا خصوصی خطاب ہوگا
ان شاء اللہ تمام فارغین جامعہ و اہلیان جگتیال سے گذارش ہے زیادہ سے زیادہ میں شرکت فرما کر استفادہ فرمائیں اور اجلاس کو کامیاب فرمائیں