حیدرآبادمیں تیراکی کے دوران دینی مدرسہ کے پانچ طلبا سمیت استاد غرق

تازہ خبر تلنگانہ جرائم حادثات
 جاں بحق ہونے والوں کا تعلق کاچی گوڑہ کے نہرو نگر سے تھا
حیدرآباد:۔5؍نومبر
(زین نیوز )
 مدرسہ سے ان طلباء کو تفریح کی غرض سے ایک معلم کے ساتھ روانہ کیا گیا تھا۔!! تیراکی کی غرض سے یہ پانچوں طلبا ایرا گنٹہ تالاب میں اترے تھے۔تاہم بدقسمتی سے ان طلباء کو تالاب میں موجود پانی کی گہرائی کا اندازہ نہیں تھا۔
اور جب طلباء غرق ہونے کے دؤران چیخ و پکار کرنے لگے تو معلم ان بچوں کو بچانے کی غرض سے تالاب میں کود گئے۔