مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کاماریڈی کے زیر اہتمام جلسہ اصلاح معاشرہ ودینی تعلیم کی اہمیت  

تازہ خبر تلنگانہ
کاما ریڈی:۔7؍ڈسمبر
(پریس نوٹ)
بصدارت مجاہد ختم نبوت مقرر شعلہ بیان مولانا ابرار الحسن صاحب رحمانی قاسمی دامت برکاتہم  بمقام احاطہ مسجد محمدیہ محمد نگر شابدی پور کاماریڈی بتاریخ 16 جمادی الاول 1444 م 11 دسمبر 2022 بروز اتوار صبح 10 تا ظہر ان شاءاللہ منعقد ہوگا طلباء مکتب کا دلچسپ تعلیمی مظاہرہ ہوگا
 جمعیت علماء ھند اصلاح معاشرہ مہم کو گاؤں دیہات اور قریوں میں کیسے کامیاب بنائیں معزز علماء کرام کے خصوصی خطابات ہوں گے عامۃ المسلمین سے کثیر تعداد میں شرکت کی پرخلوص گزارش کی جاتی ہے
 الداعی  منظور مظاہری معلم مکتب وجنرل سکریٹری جمعیت علماء منڈل کاماریڈی  استقبالیہ صدر وجمیع  اراکین ومسلمانان محمد نگر شابدی پور  ضلع کاماریڈی 9533769819