حیدرآباد: باپ بیٹے نے نابالغ لڑکی کی عصمت دری کی
حیدرآباد: ۔11؍اگست
(زین نیوز)
باپ اور بیٹے کے ذریعہ نابالغ لڑکی (7) کی عصمت دری کا واقعہ پیٹ بشیرآباد تھانے کی حدود میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق، شہر کے کومپلی کے شیو کمار (45) اور اس کے بیٹے شیامل (19) نے جمعرات کی شام اپنے گھر کے قریب ایک لڑکی کو موبائل فوندینے کے بہانے اپنے گھر میں لے گئے اس کی عصمت دری کی۔ متاثرہ کے اہل خانہ کی شکایت کی بنیاد پر پیٹ بشیرآباد پولس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی
۔ملزمان شیوا کمار (45) اور اس کے بیٹے شیمل (19) جو اسی محلے سے تعلق رکھتے تھے جہاں سات سالہ بچی رہتی تھی، مبینہ طور پر لڑکی کو موبائل فون دینے کے بہانے اپنے گھر میں لے گئے اور اس کے ساتھ زیادتی کی۔
دونوں نے مبینہ طور پر لڑکی کو یہ دھمکی بھی دی کہ وہ اس واقعہ کو کسی کے سامنے نہ بتائے۔ جب لڑکی کی ماں نے اس کے رویے میں تبدیلی دیکھی تو اس نے دریافت کیا اور لڑکی نے جمعرات کو ہونے والی زیادتی بیان کی۔
ایک شکایت کی بنیاد پر پیٹ بشیرآباد پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔ ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ملزم باپ بیٹے کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔تاہم پولیس نے ابھی تک گرفتاری کا اعلان نہیں کیا۔
دریں اثنا لڑکی کو طبی معائنہ کے لیے ہسپتال اور بعد میں دماغی صدمہ سے باہر نکلنےکے مینٹل ہیلتھ سپورٹ سنٹر میں بھیج دیا گیا ہے۔