انتہائی افسوسناک خبر۔ جناب مفتی اعجاز ارشد قاسمی کا سانحہ ارتحال

تازہ خبر قومی

جناب مفتی اعجاز ارشد قاسمی رحمہ اللہ ( رکن مسلم پرسنل لاء بورڈ ) کا انتقال ہوگیا ہے ۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرماے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عنایت فرماے آمین ۔

بتادیں کہ مفتی اعجاز ارشد قاسمی صاحب کئی دنوں سے بیمار تھے اور ان کا علاج چل رہا تھا ۔ ذرائع کے مطابق کورونا پازیٹیو تھے، حالت کافی خراب تھی، ملی اطلاع کے مطابق بیڈ بھی بڑی مشکل سے ملا تھا ۔

واضح رہے کہ مفتی اعجاز ارشد قاسمی صاحب 6 اپریل کو امیر شریعت کے تعزیتی اجلاس میں شریک تھے ، اور انہوں نے تعزیتی پیغام بھی دیا تھا ۔