حیدرآباد26؍ڈسمبر
رچا کنڈہ پولیس کمشنریٹ حدود میں چالان کی وصولی میں بد عنو انیوں میں ملوث ایک کانسٹبل کو نیرڈ میڈ پولیس نے گرفتار کرلیا ۔گرفتار شدہ کانسٹبل کی 33سالہ یس سرنیواس ساکن تاڑلہ پلی موضع منچال منڈل ضلع رنگا ریڈی کی حیثیت سے شناخت کرلی گئی جو آٹھ سال سے رچا کنڈہ کمشنریٹ کے یس بی برانچ میں خدمات انجام دے رہا تھاوہ یہاں کے سکشن میں انورٹ سیکشن ا نجاچ تھا۔
