کاماریڈی :۔11؍فروری
(پریس نوٹ)
بصدارت محترم مولانا مفتی عمران خان قاسمی صاحب رکن عاملہ اصلاح معاشرہ کمیٹی تلنگانہ وآندھرا وصدر سٹی جمعیۃ علماء کاماریڈی۔ بتاریخ 12 فروری 2023ء بروز اتوار بوقت صبح 10 تا ظہربمقام حسن پیالس اسلام پورہ کاماریڈیان شاءاللہ منعقد ہوگا۔
علماء کرام کے اصلاح معاشرہ پر خصوصی خطابات ہوں گے ایمان و عقائد کی پختگی کے ساتھ معاشرہ کو غیر شرعی رسومات سے پاک و صاف کرنے نیز شریعت وسنت کو زندگی میں لانے کی غرض سے اصلاح معاشرہ مہم میں شرکت کی عامۃالمسلمین سے گھر کی مستورات کے ساتھ شرکت کی پرخلوص گزارش کیجاتی ہے۔
نظامت: محترم حافظ محمد یوسف حلیمی انور جنرل سکریٹری سٹی جمعیۃ علماء کاماریڈی ۔زیر نگرانی : محترم مولانا حافظ مہتاب عالم صاحب مولانا شیخ حسین صاحب مولانا مفتی محمد ریحان قاسمی، مولانا حسین احمد حسامی، حافظ محمد شرف الدین حلیمی، حافظ محمد خواجہ یاسین حلیمی نائبین صدور جمعیۃ علماء کاماریڈی محمد کلیم الدین ٹیچر سید نصیر احمد محمد سراج الدین
الداعیان :
حافظ محمد تقی الدین منیری پریس سکریٹری، حافظ عبد الحلیم نقشبندی حافظ محمد مقیم الدین حافظ عبید الرحمن حافظ سلمان حافظ محمد سراج الدین حافظ محمد ارشد حلیمی حافظ محمد خالد حلیمی حافظ زکریا حافظ محمد علیم الدین محمد شعیب خان شیخ اسماعیل خازن، محمد عبدالکریم، سکریٹری
محمد ضیاء الدین، سکریٹری محمد عزیز الدین عزیز، محمد حنیف، محمد امجد بھائی کونسلر اعجاز چاوش علی بن عبداللہ الجہوشی محمد مجاھد اللہ، محمد عباداللہ، شیخ شیخ جاوید مسجد ریان ساجد معراج،محمد شاکر مریم مسجد محمد عبدالقیوم محمد اعجاز بھائی محمد جعفر اراکین سٹی جمعیت علماء کاماریڈی
