جگتیال کے مختلف محلہ جات کل برقی فراہمی منقطع

تازہ خبر تلنگانہ
جگتیال کے مختلف محلہ جات کل برقی فراہمی منقطع
جگتیال :۔7؍اپریل
(زین نیوز)
ایڈیشنل اسسٹنٹ انجینئر آپریشن جگتیال ٹاون1 کے اشوک‘ اے ای محمد رحیم نے ایک پریس نوٹ میں بتایاکہ شہر جگتیال میںKV 132/133 سب اسٹیشن جگتیال1 ٹاؤن2 ، ٹاؤن 3 ٹاؤن ‘ میں برقی لائنوں کی مرمت ودیکھ بھال کاموں کے سلسلے میں بتاریخ 2023-04-08 دوپہر 00-2 بجے تا00-5 تک بجلی کی فراہمی منقطع رہے گی
شہر جگتیال کے محلہ جات ‘ رام بازار‘  پرانی پیٹ‘ یاور روڈ‘ مارکٹ بیاک سائیڈ ایریا‘ کرشنا نگر‘ اروند نگر‘ مارکنڈیا ٹیمپل ایریا‘ ٹاکا سندھی‘ سائی رام نگر‘ گوند پلی‘ سری رام نگر‘ وینکاٹ در ی نگر‘ ‘ ودیا نگر‘ اولڈ بس اسٹانڈ‘ دھرم پوری روڈ‘ ستیہ
نارائن سوامی ٹیمپل ایریا‘ جام باغ‘ دیا ل نگر‘ گلہ پلی‘ شنکولہ پلی‘ ہنمومان واڑہ‘ کوتہ واڑہ‘ پوچما واڑہ‘گنج ایریا‘ برہمن واڑہ‘ راجیو نگر‘ بھوانی نگر ‘ ایم ایل اے کوارٹر‘ کلکٹر ریسڈینسی‘ کریم نگر روڈ‘ رامالیم ایریا‘ دھرور کیمپ‘ چرچ ایریا‘ آیپا کالونی‘ بڑگوجنگلمبا کالونی‘ پدمانائیکا عقب علاقہ‘ ‘میں برقی کی فراہمی معطل رہے گی۔
لہذا صارفین سے تعاون کی خواہش کی گئی ہے