انڈین یونین مسلم لیگ ایم پی ای ٹی محمد بشیر نے وزیر مملکت برائے امور خارجہ وی مرلی دھرن سے ملاقات کی

تازہ خبر قومی

نئی دہلی:یکم/ مارچ
(پریس ریلیز)
انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل) کے نیشنل آرگنائزنگ سکریٹری ای ٹی محمد بشیر ایم پی نے عزت مآب وزیر مملکت برائے امور خارجہ جناب وی مرلی دھرن سے ساؤتھ بلاک میں ان کے دفتر ملاقات کی اور یوکرین میں پھنسے ہوئے ہندوستانیوں کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

ایم او ایس نے یوکرین میں پھنسے ہندوستانیوں کو جلد از جلد نکالنے اور دیگر تمام بنیادی ضروریات مہیا کرانے کا وعدہ کیا۔