جمعیۃ علماء حلقہ اسلام پورہ کاماریڈی کا مشاورتی اجلاس

تازہ خبر تلنگانہ

*جمیع ذمہ داران، کارکنان و ممبران جمعیۃ حلقہ اسلام پورہ  سے بہ پابندی وقت شرکت کی گذارش ہے۔
  کاماریڈی : 26/اگسٹ
(زین نیوز)
محمد فیروز الدین پریس سکریٹری کی اطلاع کے بموجب جمعیۃ علماء حلقہ اسلام پورہ کاماریڈی کے ذمہ داران، کارکنان و ممبران کا  مشاورتی اجلاس   بصدارت حافظ محمد فہیم الدین منیری صدر جمعیۃ علماء کاماریڈی  17/محرم الحرام  1443ھ مطابق 27 اگسٹ2021ء بروز جمعہ  بعد نماز عشاء  *بمقام مدرسہ دارالعلوم تجوید القران اسلام پورہ کاماریڈی*  انشاء اللہ منعقد ہوگا،

*٭ممبر سازی مہم کو کامیاب بنانے کے لئے کارکنان و والینٹرس کا تعین*
*٭کارکردگی کا جائزہ*
*حضرت مولانا مفتی عبدالمغنی صاحب رحمۃاللہ علیہ تعزیتی نشست*
دیگر اہم  امور باجازت صدرمحترم ۔
جمعیۃ علماء حلقہ اسلام پورہ  کاماریڈی کے تمام ذمہ داران، کارکنان وممبران سے اس اہم ماہانہ مشاورتی اجلاس میں بہ پابندی وقت شرکت کی پرخلوص گزارش ہے

مفتی عمران خان قاسمی سکریٹری و کنوینر الحاج سید عظمت علی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء ہند ضلع اماریڈی نے کی ہے

9618156786____9848787553