چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر کے چند ر شیکھر راؤ کا دورہ کالیشورم

بین الریاستی تازہ خبر

حیدرآباد 18؍جنوری
زین نیوز
چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر کے چند ر شیکھر راؤ منگل کو کالیشورم کا دورہ کریں گے۔ وہ حیدرآباد سے ذریعہ ہیلی کاپٹر میڈی گڈہ پہنچے گے کالیشورم ذخائر آب میں 100FRLپانی کے جمع ہونے کی اطلاع ملنے کے بعد میڈی گڈہ بریج کا دورہ کررہے ہیں کے سی آربریج کے اطراف و اکناف کے علاقوں کا عہدیداروں کے ساتھ چارگھنٹوں تک دورہ کریں گے اور یہیں پر وہ ظہرانہ بھی کریں گے اسکے بعد چیف منسٹر حیدرآباد کے لئے واپس ہونگے۔