اپیل برائے تعمیردفترمجلس تحفظ ختم نبوت سوسائٹی ،آرمورضلع نظا م آباد

تازہ خبر تلنگانہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ۔

محترم قارئین عظام السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ۔۔۔
عرض تحر یہ یہ ہے کہ مجلس تحفظ ختم نبوت سوسائٹی آرموراپنے قیام مئی 2010ء سے اپنے مشن ارتدادی فتنوں سے مسلمانوں کے تحفظ اور انکے ایمان کی حفاظت ، دیہی مسلمانوں میں اسلامی تشخص برقرار رکھنے ،انکے بچوں کو دین کی بنیادی تعلیم سے آراستہ کرنے اور دیہات کے مساجد کوآ با در کھنے میں ہمہ تن مصروف ہیں ۔

اب تک احمداللہ پینتیس (35) دیہاتوں میں معلمین کا تقر رکر کے انکی جزوی تنخواہ کانظم کر رہی ہیں ۔ نیز اب تک بیسوں مکانات کو عیسائیت سے تو بہ کروا کر دوبارہ مشرف بہ اسلام کر نے کا شرف بھی مجلس تحفظ ختم نبوت آرمور کو حاصل ہوا ۔اسی طرح فتنہ قادیانیت ،فتن شکیل بن حنیف ،فتنہ فیاضیت ، گوہر شاہی کے فتنوں سے اہل ایمان کے ایمان کومحفوظ رکھنے کے لئے سرگرم ہے ۔اسکے لئے تمام ضروریات سے آراستہ ایک دفتر کی شدید ضرورت محسوس ہورہی تھی ۔

الحمد لله 250 گز پر ایک عالیشان دفتر کا تعمیری کام چل رہا ہے ۔ جسمیں ایک دفتر کیلئے مختص کمرہ، ایک اسلامی لائیر میری مہمان خانہ اور ایک کا نفرنس ہال تعمیر کیا جا رہا ہے ۔ جس کا تخمینہ 32,52,000 بتیس لاکھ باون ہزار رو پیئے ہورہا ہے ۔

الحمد للہ‘ بنک بیسمنٹ اور سلاپ لیول پلر تک کا تعمیری کام علماء کرام ،ائمہ مساجد ،مؤذنین ، معاونین اور اراکین مجلس تحفظ ختم نبوت کے تعاون سے مکمل ہو چکا ہے ۔لھذا! بقیہ تعمیری کام میں اسٹیل ،سمنٹ کنکریٹ ،اینٹ،ریتی ، یارتی تعاون کے ذریعہ تعاون فرما کر ثواب جار میں حاصل کر میں ۔اللہ جزائے خیر عطاء فرمائے ۔

گذارش کننده
سیدا کرام الدین احمد مفتاحی
( خادم مجلس تحفظ ختم نبوت سوسائٹی ، آرمور )

۔

 بینک کے تفصیلات » Name : KOTAK MAHINDRA BANK

Branch : ARMOOR IFSC CODE : KKBK0008351

A/C NAME : Majlis Tahaffuz e Khatme Nubuwwat Society Armoor

Online Pyments

| Google Pay : 9491313760 | | Phone Pay : 9951999982 |